حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
◉﷽◉ حـــــــدیثِ رســـولﷺ 💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ، فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ، وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ، وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ .* 💦🌹☜ *حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :* 📜 ```کپڑے سفید پہنا کرو ، یہ تمہارے سب لباسوں میں بہتر لباس ہے ۔ اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ۔``` 🎗♻ *سنــن ابــو داؤد 3878*♻🎗 ◉﷽◉༺☆═•🌹 *📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚* 💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ...