Posts

مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ھونے والا ھے

Image
مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ھونے والا ھے " ( وہ بڑبڑایا ) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رہی تھی ۔اسکی بیوی " ھندہ " جس نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا تھا اسکی پریشانی دیکھ کر اسکے پاس آگئی تھی " کیا بات ھے ؟ کیوں پریشان ھو ؟ " " ہوں ؟ " ابوُ سُفیان چونکا ۔ کُچھ نہیں ۔۔ " طبیعت گھبرا رھی ھے میں ذرا گھوُم کر آتا ھوُں " وہ یہ کہہ کر گھر کے بیرونی دروازے سے باھر نکل گیا۔ مکہّ کی گلیوں میں سے گھومتے گھومتے وہ اسکی حد تک پہنچ گیا تھا اچانک اسکی نظر شہر سے باھر ایک وسیع میدان پر پڑی ، ہزاروں مشعلیں روشن تھیں ، لوگوں کی چہل پہل انکی روشنی میں نظر آرھی تھی اور بھنبھناھٹ کی آواز تھی جیسے سینکڑوں لوگ دھیمی آواز میں کچھ پڑھ رھے ہوں اسکا دل دھک سے رہ گیا تھا ۔۔۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ قریب جاکر دیکھے گا کہ یہ کون لوگ ہیں۔ اتنا تو وہ سمجھ ہی چکا تھا کہ مکہّ کے لوگ تو غافلوں کی نیند سو رہے ہیں اور یہ لشکر یقیناً مکہّ پر چڑھائ کے لئے  ہی آیا ھے وہ جاننا چاھتا تھا کہ یہ کون ہیں ؟ وہ آھستہ آھستہ اوٹ لیتا اس لشکر کے کافی قریب پہنچ چکا ت...

مسجد الحرام: دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف عبادت گاہ کے حیرت انگیز حقائق!"*

Image
🚨 *"مسجد الحرام: دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف عبادت گاہ کے حیرت انگیز حقائق!"* 🕋 رقبہ: 3,56,000 مربع میٹر 🕋 گنجائش: 20 لاکھ نمازیوں کی 🕋 سالانہ زائرین: 2 کروڑ سے زائد 🕋 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے، کبھی بند نہیں ہوتی 🕋 صفائی کے انتظامات: 1800 صفائی کرنے والے عملہ 40 برقی صفائی گاڑیاں 60 صحن کی صفائی کی مشینیں 2000 کچرا دان 🕋 مسجد میں 40,000 قالین موجود 🕋 قالینوں کا ایک بڑا گودام، 15,000 قالینوں کی گنجائش کے ساتھ 🕋 13,000 واش رومز، دن میں 4 بار مکمل صفائی 🕋 25,000 زم زم کی بوتلیں دستیاب 🕋 یومیہ 100 زمزم کے نمونوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے 🕋 زمزم کے پانی کے فاضل ذخائر محفوظ کیے جاتے ہیں 🕋 الحرمین قرآنی تلاوت مرکز 🕋 2000 سے زائد محفوظ لاکرز 🕋 مسجد میں سینکڑوں کولنگ یونٹس 🕋 مسجد کی ٹائلیں روشنی منعکس کرتی ہیں اور گرمی کم کرتی ہیں 🕋 مقصد ایپلیکیشن: مسجد میں کسی بھی جگہ تک رہنمائی فراہم کرتی ہے 🕋 آواز کا نظام: غلطی کی شرح 0% 6000 اسپیکرز 4 جدید آڈیو سسٹمز 50 آڈیو سٹاف ممبران 🕋 قرآن کریم کا ترجمہ 65 مختلف زبانوں میں دستیاب 🕋 جمعہ کے خطبے کا ترجمہ 5 مختلف زبانوں میں 🕋 خصوصی ا...

*تین رمضان المبارک* *یوم وصال حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا

Image
*تین رمضان المبارک* *یوم وصال حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نام "فاطمہ" اس لیے رکھا گیا کہ اس نام کے معنی بہت گہرے اور معنوی ہیں۔ عربی زبان میں "فاطمہ" کا مطلب ہے "جسے جدا کیا گیا ہو" یا "جسے الگ کیا گیا ہو"۔ یہ نام ان کی عظمت اور تقدس کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ایک روایت کے مطابق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام "فاطمہ" اس لیے رکھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اور ان کی اولاد کو جہنم کی آگ سے الگ اور محفوظ رکھا ہے۔ یہ نام ان کی پاکیزگی اور روحانی بلندی کی علامت ہے۔ اس کے علاوہ، "فاطمہ" نام کے حروف اور اس کی عددی قدر (حسابِ ابجد) بھی اسلامی تعلیمات میں خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ نام ان کی شخصیت کی عظمت اور ان کے مقام کو ظاہر کرتا ہے۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چہیتی بیٹی تھیں اور ان کا نام ان کی خصوصیات اور مقام کے مطابق رکھا گیا تھا۔ *یوم وصال حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا* حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ...

*پہلی صدی ہجری* پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں :::

Image
چودہ ہجری صدیوں کا ایک مختصر مطالعہ* *پہلی صدی ہجری* پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں ::: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدنی زندگی ، ستائیس غزوات اور وصال مبارک۔۔۔۔  خلافت راشدہ کا آغاز ہوا۔۔۔۔ مرتدین کے خلاف جنگیں ہوئیں۔۔۔۔ حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا وصال شام ، عراق ، ایران اور مصر کی فتح ہوئی۔۔۔۔ حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جنگ ہوئی لیکن بعد میں صلح ہوگئی۔۔۔۔۔ خلافت بنو امیہ میں منتقل ہوگئی۔۔۔۔ کربلا کا واقعہ پیش آیا۔۔۔۔۔ فقہائے تابعین کے عروج کا زمانہ۔۔۔۔ اسپین کی فتح ہوئی اور اسلامی سرحدیں چین اور فرانس تک جا پہنچیں۔۔۔۔ قرآن کریم جمع کیا گیا اور باقاعدہ حدیث کی تدوین کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور اسی صدی میں ان کی شہادت ہوئی۔۔۔۔۔ م  چودہ ہجری صدیوں کا مختصر مطا *(( دوسری صدی ہجری ))* حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا عدل و انصاف پہ مبنی دور اور ان کی وفات۔۔۔۔ بنو امیہ کی خلافت کا خاتمہ ہوا اور بنو عباس کی خلافت کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ اندلس پہ اسلامی ح...

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے

Image
💚🌹درود شریف🌹💚  درود شریف احادیث مبارکہ کی روشنی میں : حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے اور کہا کہ میں نے آسمانوں پر ایک ایسا فرشتہ دیکھا جو تخت پر بیٹھا ہوا تھا اور اس کی خدمت میں ستر ہزار فرشتے صف بستہ کھڑے تھے اس کی ہر سانس سے اللہ تعالیٰﷻ ایک فرشتہ پیدا فرماتا ہے۔ ابھی ابھی میں نے اسے شکستہ پروں کے ساتھ کوہ قاف میں روتے ہوۓ دیکھا ہے ، اس نے جب مجھے دیکھا تو کہا تم اللہ تعالیٰﷻ کی بارگاہ میں میری سفارش کرو۔ میں نے اس سے پوچھا کہ تیرا جرم کیا ہے، اس نے کہا کہ معراج شریف کی شب جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری گزری تو میں تخت پر بیٹھا رہا تعظیم کے لیے کھڑا نہیں ہوا اس لیے اللہ تعالٰیﷻ نے مجھے اس جگہ اس عذاب میں مبتلا کر دیا ہے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ تعالیٰﷻ کے حضور اس کی سفارش کی  اللہ تعالیٰﷻ نے مجھ سے فرمایا تم اس سے کہو کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے چنانچہ اس فرشتہ نے آپ پر درود پاک بھیجا تو اللہ تعالیٰﷻ نے اس کی اس لغزش کو معاف فرما دیا۔اور اس کے...

 بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه    نحن بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه

Image
نحن بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه   لا تدخل الرذائل بيتا فيه أب فطن منتبه و حذر… لا يمكن ان يخرج شاب متعاطٍ و بيده سيجاره و بنطلونه ممزق من بيت فيه والد صارم و لا يمكن ان يتجرأ غلام على بنت تستر نفسها وتحفظ ادبها و تقدر نفسها لانها في كنف والد مهيب أعزها و أعلى قدرها الام دورها الحنان.. و الاب دوره حفظ الأمان الام تطبطب و تدواي  و تحن حينما يجرح الاب  ليستأصل رذيلة او حين يقسو ليزرع فضيلة الاب لا يقتصر دوره على الانفاق.. فهو إمام في بيته.. و هو راع مسؤول عن رعيته.. يربي أبناءه تارة بالقدوة الحسنة و تارة بالتوجيه للصواب واول خراب المجتمعات الغربية كان بتهميش دور الاب و تحجيم  سلطته على أهل بيته و انتشار ما يسمى بالأم العازبة ليصبح اغلب ابناء المجتمع بلا اباء  نعلم ان الحمل على اكتافكم ثقيل و لكن أمانة تربية الابناء و صلاح هذه الأمه يوم الحساب اكبر انتم الرعاة.. و انتم الولاة و الاولياء..فأصلحوا انفسكم أولا.. ثم أجتهدوا في إصلاح بيوتكم و جزاكم الله عنا خيرا

"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے

Image
حدیث مبارک "جو شخص عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھے گویا اس نے آدھی رات عبادت کی اور جو فجر کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھ لے گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔"  (مسلم، # 1491) حدیث مبارک "جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ تعالی جنت میں اسکی مہمانی کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔"  (بخاری، # 662)         *بسم الله الرحمن الرحيم*           *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 صحیح بخاری 3229  حـــــــدیثِ رســـولﷺ   *(۵۰۱۵)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُحِلَّتْ لِیَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لِاَحَدٍ مِنْ قَ...