مسجد الحرام: دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف عبادت گاہ کے حیرت انگیز حقائق!"*

🚨 *"مسجد الحرام: دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف عبادت گاہ کے حیرت انگیز حقائق!"*

🕋 رقبہ: 3,56,000 مربع میٹر
🕋 گنجائش: 20 لاکھ نمازیوں کی
🕋 سالانہ زائرین: 2 کروڑ سے زائد
🕋 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے، کبھی بند نہیں ہوتی
🕋 صفائی کے انتظامات:
Published from Blogger Prime Android AppPublished from Blogger Prime Android App
1800 صفائی کرنے والے عملہ

40 برقی صفائی گاڑیاں

60 صحن کی صفائی کی مشینیں

2000 کچرا دان
🕋 مسجد میں 40,000 قالین موجود
🕋 قالینوں کا ایک بڑا گودام، 15,000 قالینوں کی گنجائش کے ساتھ
🕋 13,000 واش رومز، دن میں 4 بار مکمل صفائی
🕋 25,000 زم زم کی بوتلیں دستیاب
🕋 یومیہ 100 زمزم کے نمونوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے
🕋 زمزم کے پانی کے فاضل ذخائر محفوظ کیے جاتے ہیں
🕋 الحرمین قرآنی تلاوت مرکز
🕋 2000 سے زائد محفوظ لاکرز
🕋 مسجد میں سینکڑوں کولنگ یونٹس
🕋 مسجد کی ٹائلیں روشنی منعکس کرتی ہیں اور گرمی کم کرتی ہیں
🕋 مقصد ایپلیکیشن: مسجد میں کسی بھی جگہ تک رہنمائی فراہم کرتی ہے

🕋 آواز کا نظام:

غلطی کی شرح 0%

6000 اسپیکرز

4 جدید آڈیو سسٹمز

50 آڈیو سٹاف ممبران
🕋 قرآن کریم کا ترجمہ 65 مختلف زبانوں میں دستیاب
🕋 جمعہ کے خطبے کا ترجمہ 5 مختلف زبانوں میں

🕋 خصوصی افراد کے لیے سہولیات:

10,000 عام ویل چیئرز مفت فراہم کی جاتی ہیں

400 الیکٹرانک وہیل چیئرز

ڈبل اور ٹرپل وہیل چیئرز دستیاب

🕋 افطار انتظامات:

4,000,000 افراد کا افطار

5,000,000 کھجوریں مسجد کے اندر تقسیم کی جاتی ہیں

5,000,000 کھجوریں مسجد کے باہر تقسیم کی جاتی ہیں

افطار کے بعد صرف 2 منٹ میں صفائی مکمل کی جاتی ہے

یہ سب خدمات زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسجد الحرام میں دستیاب ہیں۔ سبحان اللہ!

Comments