Posts

Showing posts from March, 2023

ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں

Image
*رسول الله ﷺ نے فرمایا:* *"آدمی اپنے دوست کے "دین" پر ہوتا ہے. لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے."* ابوداؤد  483 نبیﷺ نے فرمایا: "تم میں سے جو شخص بھی وضو کرے، تو خوب اچھی طرح وضو کرے؛ پھر یہ کہے: میں گواہی دیتا ہوں؛ کہ اللہ کے سواء کوئی معبود نہیں، اور محمدﷺ اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں؛ تو اُس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جِس سے چاہے داخل ہو جائے!" (صحيح مسلم : 553) [ جنت میں درخت ] ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں  اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے  آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر اتنی زیادتی نہ کرے۔ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے اسے بلایا وہ منافق تھا۔  آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  ایک سودا کرتے ہو؟ اس نے پوچھا کون سا سودا؟  آپ صلی اللّٰه  علیہ وآلہ وس...

علم کی بات چھپانے کا وبال

Image
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*   *🔰 علم کی بات چھپانے کا وبال* *عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:* *مَا مِنْ رَجُلٍ يَحْفَظُ عِلْمًا فَيَكْتُمُهُ، إِلَّا أُتِيَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلْجَمًا بِلِجَامٍ مِنَ النَّارِ.* *(ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 261)* *سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *جس شخص کو علم (کا کوئی مسئلہ) یاد ہو، پھر وہ اُسے چھپا لے، وہ (شخص) قیامت کے دن اِس طرح آئے گا کہ اُسے آگ کی لگام پڑی ہوگی۔* *(ابن ماجہ، السنن، كِتَابُ الْفِتَنِ، بَابُ السَّوَادِ الْأَعْظَمِ، رقم  فرمانِ مصطفیٰ ﷺ الله پاک دوست رکھے اسے، جو *حسین ؓ* کو دوست رکھے۔ *( السنن الترمذی ، جلد 5 ، صفحہ 429 ، حدیث  🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹        💞 *تمہارے اعمال اور دل!*  *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے اعمال اور دلوں کو دیکھتا ہے ۔*     *(📗سنــن ابــن ماجہ  🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹   ...

*’’ میری امت کے ستر ہزار افراد حساب کے بغیر جنت میں جائیں گے

Image
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : *’’ میری امت کے ستر ہزار افراد حساب کے بغیر جنت میں جائیں گے ،* یہ وہ لوگ ہیں  جو نہ دم جھاڑ کراتے ہیں  اور نہ بدشگونی لیتے تھے  اور وہ اپنے رب پر توکل کرتے تھے ۔ *مشکوٰۃ المصابیح=5295*   🤚 *پانچ چیزیں فطرت سے ہیں* *♥️حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پانچ چیزیں فطرت سے ہیں ، ختنہ کرنا ، زیر ناف بال صاف کرنا ، مونچھیں کترنا ، ناخن تراشنا اور بغلوں کے بال اکھاڑنا ۔♥️*               *📚رواہ البخاری(۵۸۹۱)📚* 🤍 *ہلکی نماز اور بہت کامل نماز* *♥️حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی ﷺ کی سی بہت ہلکی اور بہت کامل نماز کسی امام کے پیچھے نہیں پڑھی ، جب آپ کسی بچے کے رونے کی آواز سنتے تو اس اندیشے کے پیش نظر کہ اس کی والدہ کسی آزمائش سے دوچار ہو جائے گی ، نماز ہلکی کر دیا کرتے تھے ۔♥️*                 *📚رواہ البخاری(۷۰۷)📚* ❣ *فرمانِ مصطفی ﷺ* 🌴 *دعا بندے* کی *تین باتوں* سے *خالی* نہیں ہوتی.. 💫 *١.* یا اسکا *گناہ بخشا...