علم کی بات چھپانے کا وبال
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *🔰 علم کی بات چھپانے کا وبال* *عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:* *مَا مِنْ رَجُلٍ يَحْفَظُ عِلْمًا فَيَكْتُمُهُ، إِلَّا أُتِيَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلْجَمًا بِلِجَامٍ مِنَ النَّارِ.* *(ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 261)* *سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *جس شخص کو علم (کا کوئی مسئلہ) یاد ہو، پھر وہ اُسے چھپا لے، وہ (شخص) قیامت کے دن اِس طرح آئے گا کہ اُسے آگ کی لگام پڑی ہوگی۔* *(ابن ماجہ، السنن، كِتَابُ الْفِتَنِ، بَابُ السَّوَادِ الْأَعْظَمِ، رقم فرمانِ مصطفیٰ ﷺ الله پاک دوست رکھے اسے، جو *حسین ؓ* کو دوست رکھے۔ *( السنن الترمذی ، جلد 5 ، صفحہ 429 ، حدیث 🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹 💞 *تمہارے اعمال اور دل!* *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے اعمال اور دلوں کو دیکھتا ہے ۔* *(📗سنــن ابــن ماجہ 🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹 ...