"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے
حدیث مبارک "جو شخص عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھے گویا اس نے آدھی رات عبادت کی اور جو فجر کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھ لے گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔" (مسلم، # 1491) حدیث مبارک "جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ تعالی جنت میں اسکی مہمانی کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔" (بخاری، # 662) *بسم الله الرحمن الرحيم* *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 صحیح بخاری 3229 حـــــــدیثِ رســـولﷺ *(۵۰۱۵)۔ عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اُحِلَّتْ لِیَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لِاَحَدٍ مِنْ قَ...