Posts

Showing posts from February, 2025

*پہلی صدی ہجری* پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں :::

Image
چودہ ہجری صدیوں کا ایک مختصر مطالعہ* *پہلی صدی ہجری* پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں ::: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدنی زندگی ، ستائیس غزوات اور وصال مبارک۔۔۔۔  خلافت راشدہ کا آغاز ہوا۔۔۔۔ مرتدین کے خلاف جنگیں ہوئیں۔۔۔۔ حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا وصال شام ، عراق ، ایران اور مصر کی فتح ہوئی۔۔۔۔ حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جنگ ہوئی لیکن بعد میں صلح ہوگئی۔۔۔۔۔ خلافت بنو امیہ میں منتقل ہوگئی۔۔۔۔ کربلا کا واقعہ پیش آیا۔۔۔۔۔ فقہائے تابعین کے عروج کا زمانہ۔۔۔۔ اسپین کی فتح ہوئی اور اسلامی سرحدیں چین اور فرانس تک جا پہنچیں۔۔۔۔ قرآن کریم جمع کیا گیا اور باقاعدہ حدیث کی تدوین کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور اسی صدی میں ان کی شہادت ہوئی۔۔۔۔۔ م  چودہ ہجری صدیوں کا مختصر مطا *(( دوسری صدی ہجری ))* حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا عدل و انصاف پہ مبنی دور اور ان کی وفات۔۔۔۔ بنو امیہ کی خلافت کا خاتمہ ہوا اور بنو عباس کی خلافت کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ اندلس پہ اسلامی ح...