Posts

Showing posts with the label قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

Image
بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* ✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ ✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ وَسَــِلّمْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌​* ‏انس بن مالک ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ پر معراج کی رات پچاس نمازیں فرض کی گئیں، پھر کم کی گئیں یہاں تک کہ پانچ کر دی گئیں. پھر پکار کر کہا گیا: "اے محمد! میری بات اٹل ہے، تمہیں ان پانچ نمازوں کا ثواب پچاس کے برابر ملے گا." ترمذی 213 (بخاری 3342؛ ماجہ 1399؛ نسائی 450؛ مسلم 415) سسکتی تکبیریں، خالی وضو خانے، اور ویران مسجدیں۔۔* پوچھ رہی ہیں یا رب، رمضان ختم ہوا یا مسلمان؟؟؟؟* *نماز کی اہمیت* *قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔ *(سنن نسائی۔470)* *نماز میں سستی کرنے والوں کیلئے ویل نامی جہنم کی جگہ ہے۔* *( الماعون - 4 تا 5)* *بیشک نماز ایمان والوں پر مقررہ وقت میں ادا کرنا فرض ہے۔* *(سورۃ النساء -103)* *نماز انسان کو بےحیائی اور بُرائی کے کاموں سے روکتی۔* *(سورة العنكبوت - 45)* *بے نمازی جہنم میں ہوگا اور کسی کی سفارش اسے فائدہ نہ دے گی۔* ( المدثر -40 تا ...