رمضان کریم کے آخری دس دن تین اعمال کااہتمام ضرور کریں
لیلۃ القدر ۔ شب قدر سال میں ایک رات 83 سال کی عبادت کا ثواب رمضان کریم کے آخری دس دن تین اعمال کااہتمام ضرور کریں (1) ہر رات 1 روپیہ یا جتنی استطاعت ہو سکے ۔۔۔خیرات کریں۔۔۔ جس رات لیلۃ القدر ہو گی وہ ایک روپیہ کی خیرات ایسی ہو جائیگی جیسے آپ نے 83 سال تک خیرات کی ہو ۔ (2) ہر رات 2 رکعت یا جتنی ہو سکے نماز ادا کریں۔ جس رات لیلۃ القدر ہو گی وہ نماز ایسی ہو جائیگی جیسے کہ آپ نے 83 سال عبادت کی ہو۔ (3) ہررات 3 بار سورۃ اخلاص ضرور پڑھیں ۔ جس رات لیلۃ القدر ہو گی وہ تلاوت ایسی ہو جائیگی گویا 83 سال روزانہ ایک قرآن پڑھا ہو۔ آخری طاق رات *لیلته القدرکیا ہے* ✨✨✨✨✨✨✨ ☘ ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ☘ جس میں فرشتے اپنے رب کے حکم سے اترتے ہیں ☘ وہ رات جس میں روح الامین حضرت جبرائیل علیہ اسلام اترتے ہیں ☘وہ رات جو برکتوں والی ہے ☘وہ رات جو سراسر سلامتی ہے ( القدر ) 🌹لیلته القدر ہزار مہینوں سے بہتر ایک رات ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں قرآن نازل کیا گیا ✨✨✨✨✨...