Posts

Showing posts with the label ہر بات کی تحقیق ضروری ہے

ہر  بات کی تحقیق ضروری ہے

Image
 - *ہر بات کی تحقیق ضروری ہے ...*   سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : *❐ ”كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع.“* "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات (بغیر تحقیق کیے) بیان کر دے۔"   *(صحيح مسلم، المقدمة : 7)* حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ حسد ( دوسروں پر جلنے اور کڑھنے ) سے اپنے آپ کو بچاؤ ۔ بلاشبہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو گھاس پھوس کو کھا جاتی ہے ۔‘‘   📗 Abū Dāwūd: Hadith (4903) *_Sirat E Mustaqeem ❤🌴_*  *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص دن میں سو مرتبہ «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))» پڑھتا ہے تو اس کے گناہ ، خواہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں ، معاف کر دیے جاتے ہیں ۔‘‘🎀🥀*  *_متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۴۰۵) و مسلم_*  _Mishkat ul Musabeehi Hadees  فرمانِ مصطفیٰ ﷺ عاجزی اختیار کرو اور مسکینوں کے ساتھ بیٹھا کرو، الله پاک کی بارگاہ میں تمہارا مرتبہ بلند ہو جائے گا اور تکبر سے بھی بری ہو جاؤ گے۔ ( کنزالعمال ، 49/2 ، ...