ہر  بات کی تحقیق ضروری ہے

 - *ہر بات کی تحقیق ضروری ہے ...* 
 سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*❐ ”كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع.“*
"آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات (بغیر تحقیق کیے) بیان کر دے۔" 
Published from Blogger Prime Android App
 *(صحيح مسلم، المقدمة : 7)*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ حسد ( دوسروں پر جلنے اور کڑھنے ) سے اپنے آپ کو بچاؤ ۔ بلاشبہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو گھاس پھوس کو کھا جاتی ہے ۔‘‘

 
📗 Abū Dāwūd: Hadith (4903)

*_Sirat E Mustaqeem ❤🌴_*

 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص دن میں سو مرتبہ «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))» پڑھتا ہے تو اس کے گناہ ، خواہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں ، معاف کر دیے جاتے ہیں ۔‘‘🎀🥀*

 *_متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۴۰۵) و مسلم_* 
_Mishkat ul Musabeehi Hadees 

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ

عاجزی اختیار کرو اور مسکینوں کے ساتھ بیٹھا کرو، الله پاک کی بارگاہ میں تمہارا مرتبہ بلند ہو جائے گا اور تکبر سے بھی بری ہو جاؤ گے۔

( کنزالعمال ، 49/2 ، حدیث 5722 )

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️❤️

*_595_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Comments

Popular posts from this blog

ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے