Posts

Showing posts with the label جانور بھی جنت میں جاٸیں گے

 جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...

Image
*🌹جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...🌹* خلیفہ اعلی حضرت، مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ سے کسی نے سوال کیا!! *کیا کوئی جانور جنت میں بھی جائے گا...؟* آپ نے جواباً ارشاد فرمایا اور۔۔۔۔ " اشباہ و و النظائر " کے حوالے سے دس جانوروں کا قول نقل کیا *(1)...* سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا " ناقہ" یعنی اونٹنی *(2)...* حضرت صالح علیہ السلام کی " اونٹنی" *(3)...* حضرت ابراہیم علیہ السلام کا " گئو سالہ" *)4)...* حضرت سلیمان علیہ السلام کی " چیونٹی" *(5)...* حضرت اسمعیل علیہ السلام کا " مینڈھا" *(6)...* حضرت موسی علیہ کی " گائے" *(7)...* حضرت یونس علیہ السلام کی " مچھلی"  *(8)...* حضرت عزیر علیہ السلام کا " دراز گوش" *(9)...* بلقیس کا " ہد ہد" *(10)...* اصحاب کہف کا " کتا" فتاوی صدر الافاضل ص 570 زرا سوچیں یہ جنت میں کیوں جائیں گے؟ کیا ان جانوروں نے نمازیں، روزے، حج، ادا کئے؟ نوافل ، صدقہ ، خیرات کیا؟ قران و احادیث و فقہ کا علم حاصل کیا؟   یہ تو شرع کے مکلف ہی نہیں، اور نہ جانوروں ک...