*جو شخص جنت میں جائے گا عیش کرے گا
ناراضگی چھوڑیے صلح کیجئے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیے ملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامنا ہو جائے تو یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔“*🔹 «صحیح بخاری-6077» بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ روزہ داروں کا باب الرّیّان سے جنت میں داخلہ* *عَنْ سَهْلٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:* *إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا یُقَالُ لَهُ الرَّیَّانُ، یَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا یَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. یُقَالُ: أَیْنَ الصَّائِمُوْنَ؟ فَیَقُوْمُوْنَ لَایَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. فَإِذَا دَخَلُوْا أُغْلِقَ، فَلَمْ یَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ.* *(بخاري، الصحیح، 2: 671، الرقم: 1797)* *حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *جنت م...