*پہلی صدی ہجری* پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں :::
چودہ ہجری صدیوں کا ایک مختصر مطالعہ*
*پہلی صدی ہجری*

پہلی صدی ہجری 622ء سے لے کر 719ء تک عیسوی تک رہی اس صدی ہجری کے چند مشہور واقعات درج ذیل ہیں :::
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدنی زندگی ، ستائیس غزوات اور وصال مبارک۔۔۔۔
خلافت راشدہ کا آغاز ہوا۔۔۔۔
مرتدین کے خلاف جنگیں ہوئیں۔۔۔۔
حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا وصال
شام ، عراق ، ایران اور مصر کی فتح ہوئی۔۔۔۔
حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جنگ ہوئی لیکن بعد میں صلح ہوگئی۔۔۔۔۔
خلافت بنو امیہ میں منتقل ہوگئی۔۔۔۔
کربلا کا واقعہ پیش آیا۔۔۔۔۔
فقہائے تابعین کے عروج کا زمانہ۔۔۔۔
اسپین کی فتح ہوئی اور اسلامی سرحدیں چین اور فرانس تک جا پہنچیں۔۔۔۔
قرآن کریم جمع کیا گیا اور باقاعدہ حدیث کی تدوین کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔
محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور اسی صدی میں ان کی شہادت ہوئی۔۔۔۔۔
م چودہ ہجری صدیوں کا مختصر مطا
*(( دوسری صدی ہجری ))*
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا عدل و انصاف پہ مبنی دور اور ان کی وفات۔۔۔۔
بنو امیہ کی خلافت کا خاتمہ ہوا اور بنو عباس کی خلافت کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔
اندلس پہ اسلامی حکومت قائم ہوئی۔۔۔۔
مسلم فوجوں کا قسطنطنیہ پہ حملہ ہوا۔۔۔۔
امام جعفر صادق رحمہ اللہ کا وصال ہوا۔۔۔۔۔
امام موسیٰ کاظم رحمہ اللہ کی شہادت ہوئی۔۔۔۔۔
ہارون رشید کی قیادت میں روم پہ حملہ ہوا۔۔۔۔۔
اسی صدی میں حنفی ، شافعی ، حنبلی ، مالکی فقہ کی تدوین ہوئی۔۔۔۔۔
بغداد کی بنیاد رکھی گئی۔۔۔۔
طب فلسفہ اور سائنس کے تراجم کا آغاز ہوا۔۔۔۔
سمرقند اسلامی فوجوں کے ہاتھ پہ فتح ہوا۔۔۔۔۔
موطا امام مالک حدیث کی مشہور کتاب مکمل ہوئی۔۔۔۔
اہل بیت کے خلاف عباسی خلیفہ کی کاروائی۔۔۔۔
بغداد میں بیت الحکمت کا آغاز ہوا۔۔۔۔
ہندوستان میں راجپوت ، راٹھور اور دیگر خاندانوں کی حکمرانی قائم ہوئی۔۔۔۔۔
🌹چودہ ہجری صدیوں کا مختصر مطالع*
*تیسری صدی*
یہ صدی 816ء سے لے کر 913ء تک رہی۔۔۔۔۔
مندرجہ ذیل شخصیات کی وفات ہوئی :::
امام علی رضا ، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل ، امام بخاری ، امام مسلم ، امام ترمذی ، امام نسائی ، امام ابن ماجہ ، امام ابو داؤد ، امام حسن عسکری ، ابن طولون۔۔۔۔
خلافت عباسیہ میں ترک امراء کا اثر و رسوخ بڑھنے لگا اور یوں یہ خلافت کمزور ہونے لگی۔۔۔۔۔
معتصم باللہ نے عموریہ فتح کیا۔۔۔۔۔
فاطمی خلافت قائم ہوئی۔۔۔۔۔
قرامطیوں کی تحریک اپنے عروج پہ پہنچی۔۔۔۔۔
امام طبری کی کتاب تاریخ طبری مکمل ہوئی۔۔۔۔
قرطبہ میں جامعہ قرطبہ کا آغاز ہوا اور لائبریریوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
مسلمانوں کی بحری طاقت میں اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
علم طب ، علم ریاضی ، علم کیمیا ، علم ہئیت ، علم جغرافیہ اور دیگر علوم میں مسلم سائنسدانوں نے عروج حاصل کیا۔۔۔۔۔۔
صحاح ستہ کی چھ کتب " صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، سنن ابی داؤد ، سنن ترمذی ، سنن نسائی ، سنن ابن ماجہ "" اسی صدی میں لکھی گئیں۔۔۔۔۔
امام طحاوی نے بھی اسی صدی میں علمی سرگرمیاں شروع کیں۔۔۔۔۔
طری
Comments
Post a Comment