رسول اللہ ﷺ نہ تو بد خُو تھے اور نہ سنگ دل، اور نہ بازار میں شور و شغب کرنے والے

 🌺 *قال الرسول ﷺ:*✨ 
Published from Blogger Prime Android App
*🌺جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا"✨*  

*🌸(السلسلة الصحيحة: ٢٧٧٧)✨*

*🌺اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ على نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ🌺*
نبیﷺ نے فرمایا:*
*"والدین جنت کا بہترین دروازہ ہیں؛ یہ تیری مرضی ہے کہ تو اِس دروازے کو (اُن کو ناراض کرکے) ضائع کرے یا (اُن کو خوش کرکے) اِس کی حفاظت کرے!"*
*(سنن ترمذی : 1900)*
 رسول اللہ ﷺ نہ تو بد خُو تھے اور نہ سنگ دل، اور نہ بازار میں شور و شغب کرنے والے اور نہ ہی آپ برائی کا بدلہ برائی سے دیتے تھے ..

(صحیح بخاری : ٤٨٣٨)
 *نبیﷺ نے فرمایا:
سفید کپڑے پہنو؛ کہ یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہے!"*
*(سنن ابن ماجہ : 3567)*
نبیﷺ نے فرمایا:*
*"اے انسان! اگر تم صدمے کے شروع پر ہی صبر کرو اور ثواب کی اُمید رکھو؛ تو میں تمہارے لیے جنت سے کم تر ثواب پر راضی نہیں ہوں گا!"*
*(سنن ابن ماجہ : 1308)*
*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے*

*مشکوٰۃ المصابیح=1598*

Comments

Popular posts from this blog

ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے