*’’ میری امت کے ستر ہزار افراد حساب کے بغیر جنت میں جائیں گے

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

*’’ میری امت کے ستر ہزار افراد حساب کے بغیر جنت میں جائیں گے ،*

یہ وہ لوگ ہیں 
جو نہ دم جھاڑ کراتے ہیں 
اور نہ بدشگونی لیتے تھے 
اور وہ اپنے رب پر توکل کرتے تھے ۔

*مشکوٰۃ المصابیح=5295*
 Published from Blogger Prime Android App

🤚 *پانچ چیزیں فطرت سے ہیں*

*♥️حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پانچ چیزیں فطرت سے ہیں ، ختنہ کرنا ، زیر ناف بال صاف کرنا ، مونچھیں کترنا ، ناخن تراشنا اور بغلوں کے بال اکھاڑنا ۔♥️*

              *📚رواہ البخاری(۵۸۹۱)📚*

🤍 *ہلکی نماز اور بہت کامل نماز*

*♥️حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی ﷺ کی سی بہت ہلکی اور بہت کامل نماز کسی امام کے پیچھے نہیں پڑھی ، جب آپ کسی بچے کے رونے کی آواز سنتے تو اس اندیشے کے پیش نظر کہ اس کی والدہ کسی آزمائش سے دوچار ہو جائے گی ، نماز ہلکی کر دیا کرتے تھے ۔♥️* 

               *📚رواہ البخاری(۷۰۷)📚*
❣ *فرمانِ مصطفی ﷺ*

🌴 *دعا بندے* کی *تین باتوں* سے *خالی* نہیں ہوتی..

💫 *١.* یا اسکا *گناہ بخشا* جاتا ہے.

💫 *٢.* یا *دنیا* میں اسے *فائدہ* حاصل ہوتا ہے.

💫 *٣.* یا اس کیلئے *آخرت* میں *بھلائی جمع* کی جاتی ہے.

🌴 جب *بندہ آخرت* میں اپنی *دعاؤں* کا *ثواب* دیکھے گا جو *دنیا* میں *مستجاب (یعنی *قبول)* نہ ہوئی تھی، *تمنا* کریگا

🌴 *کاش..! دنیا* میں میری کوئی *دعا قبول* نہ ہوتی اور سب یہیں *آخرت* کے واسطے *جمع* رہتیں.

📚 *مستدرک ٢/١٦٥ ح١٨٦٢*

🍁 *فرمان حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ (رضی اللہ تعالی عنہا)*

🌹 *رسول اللہ ﷺ شعبان* سے *زیادہ* کسی *مہینے* میں *روزے* نا رکھا کرتے تھے بلکہ *پورے شعبان* ہی *روزے* رکھ لیا کرتے تھے اور

❣ *فرمایا* کرتے..
🌴 اپنی *استطاعت* کے مطابق *عمل* کرو کہ *اللہ تعالی* اس وقت تک اپنا *فضل* نہیں روکتا جب تک تم *اکتا* نا جاؤ.

📚 *بخاری ج١ ص٦٤٧ ح١٠٧٠*

        🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷 

             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  


🌺 *آخری کلام !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس کا آخری کلام «لا إله إلا الله» ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۱؎ ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داؤد-3116»




Comments

Popular posts from this blog

ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے