درودِ پاک کی فضیلت



      *🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹*


*درودِ پاک کی فضیلت*


*🌹حدیثِ مبارکہ🌹*

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ   صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «مَنْ صَلّٰی عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً  صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِياتٍ وَرُفِعَتْ لَهٗ  عَشْرُ دَرَجَاتٍ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ


*▪️ترجمہ حدیث*

روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول  الله  صلی الله علیہ وسلم نے کہ جو مجھ پر ایک درود پڑھے گا الله  اس پر دس رحمتیں کرے گا اور اس کے دس گناہ معاف کیئے جائیں گے اور اس کے دس درجے بلند کئے جائیں گے ۱؎ 

📓(نسائی)



*▪️شرحِ حدیث*

۱؎ یعنی ایک درود میں تین فائدے ہیں:

 دس رحمتیں، دس گناہوں کی معافی اور دس درجوں کی بلندی۔ مبارک ہیں وہ لوگ جن کی زبان ہر وقت درود شریف سے ہلتی رہے، درود شریف ہر دعا کی قبولیت کی شرط ہے۔


📚 مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح  جلد:2   حدیث نمبر:922




Comments

Popular posts from this blog

ایک صحابی نے رسول صلی اللّٰه  علیہ وسلم سے پوچھا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے