Posts

"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے

Image
حدیث مبارک "جو شخص عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھے گویا اس نے آدھی رات عبادت کی اور جو فجر کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھ لے گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔"  (مسلم، # 1491) حدیث مبارک "جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ تعالی جنت میں اسکی مہمانی کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔"  (بخاری، # 662)         *بسم الله الرحمن الرحيم*           *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 صحیح بخاری 3229  حـــــــدیثِ رســـولﷺ   *(۵۰۱۵)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُحِلَّتْ لِیَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لِاَحَدٍ مِنْ قَ...

 جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...

Image
*🌹جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...🌹* خلیفہ اعلی حضرت، مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ سے کسی نے سوال کیا!! *کیا کوئی جانور جنت میں بھی جائے گا...؟* آپ نے جواباً ارشاد فرمایا اور۔۔۔۔ " اشباہ و و النظائر " کے حوالے سے دس جانوروں کا قول نقل کیا *(1)...* سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا " ناقہ" یعنی اونٹنی *(2)...* حضرت صالح علیہ السلام کی " اونٹنی" *(3)...* حضرت ابراہیم علیہ السلام کا " گئو سالہ" *)4)...* حضرت سلیمان علیہ السلام کی " چیونٹی" *(5)...* حضرت اسمعیل علیہ السلام کا " مینڈھا" *(6)...* حضرت موسی علیہ کی " گائے" *(7)...* حضرت یونس علیہ السلام کی " مچھلی"  *(8)...* حضرت عزیر علیہ السلام کا " دراز گوش" *(9)...* بلقیس کا " ہد ہد" *(10)...* اصحاب کہف کا " کتا" فتاوی صدر الافاضل ص 570 زرا سوچیں یہ جنت میں کیوں جائیں گے؟ کیا ان جانوروں نے نمازیں، روزے، حج، ادا کئے؟ نوافل ، صدقہ ، خیرات کیا؟ قران و احادیث و فقہ کا علم حاصل کیا؟   یہ تو شرع کے مکلف ہی نہیں، اور نہ جانوروں ک...

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

Image
بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* ✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ ✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ وَسَــِلّمْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌​* ‏انس بن مالک ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ پر معراج کی رات پچاس نمازیں فرض کی گئیں، پھر کم کی گئیں یہاں تک کہ پانچ کر دی گئیں. پھر پکار کر کہا گیا: "اے محمد! میری بات اٹل ہے، تمہیں ان پانچ نمازوں کا ثواب پچاس کے برابر ملے گا." ترمذی 213 (بخاری 3342؛ ماجہ 1399؛ نسائی 450؛ مسلم 415) سسکتی تکبیریں، خالی وضو خانے، اور ویران مسجدیں۔۔* پوچھ رہی ہیں یا رب، رمضان ختم ہوا یا مسلمان؟؟؟؟* *نماز کی اہمیت* *قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔ *(سنن نسائی۔470)* *نماز میں سستی کرنے والوں کیلئے ویل نامی جہنم کی جگہ ہے۔* *( الماعون - 4 تا 5)* *بیشک نماز ایمان والوں پر مقررہ وقت میں ادا کرنا فرض ہے۔* *(سورۃ النساء -103)* *نماز انسان کو بےحیائی اور بُرائی کے کاموں سے روکتی۔* *(سورة العنكبوت - 45)* *بے نمازی جہنم میں ہوگا اور کسی کی سفارش اسے فائدہ نہ دے گی۔* ( المدثر -40 تا ...

*جو شخص جنت میں جائے گا عیش کرے گا

Image
 ناراضگی چھوڑیے صلح کیجئے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیے ملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامنا ہو جائے تو یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔“*🔹 «صحیح بخاری-6077» بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ   روزہ داروں کا باب الرّیّان سے جنت میں داخلہ* *عَنْ سَهْلٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:* *إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا یُقَالُ لَهُ الرَّیَّانُ، یَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا یَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. یُقَالُ: أَیْنَ الصَّائِمُوْنَ؟ فَیَقُوْمُوْنَ لَایَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. فَإِذَا دَخَلُوْا أُغْلِقَ، فَلَمْ یَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ.* *(بخاري، الصحیح، 2: 671، الرقم:  1797)* *حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *جنت م...

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*

Image
◉﷽◉ حـــــــدیثِ رســـولﷺ 💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ .*  💦🌹☜ *حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :* 📜  ```کپڑے سفید پہنا کرو ، یہ تمہارے سب لباسوں میں بہتر لباس ہے ۔ اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ۔```  🎗♻ *سنــن ابــو داؤد 3878*♻🎗   ◉﷽◉༺☆═•🌹 *📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*  💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ...

 رسول اللہ ﷺ نہ تو بد خُو تھے اور نہ سنگ دل، اور نہ بازار میں شور و شغب کرنے والے

Image
 🌺 *قال الرسول ﷺ:*✨  *🌺جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا"✨*   *🌸(السلسلة الصحيحة: ٢٧٧٧)✨* *🌺اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ على نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ🌺* نبیﷺ نے فرمایا:* *"والدین جنت کا بہترین دروازہ ہیں؛ یہ تیری مرضی ہے کہ تو اِس دروازے کو (اُن کو ناراض کرکے) ضائع کرے یا (اُن کو خوش کرکے) اِس کی حفاظت کرے!"* *(سنن ترمذی : 1900)*  رسول اللہ ﷺ نہ تو بد خُو تھے اور نہ سنگ دل، اور نہ بازار میں شور و شغب کرنے والے اور نہ ہی آپ برائی کا بدلہ برائی سے دیتے تھے .. (صحیح بخاری : ٤٨٣٨)  *نبیﷺ نے فرمایا: سفید کپڑے پہنو؛ کہ یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہے!"* *(سنن ابن ماجہ : 3567)* نبیﷺ نے فرمایا:* *"اے انسان! اگر تم صدمے کے شروع پر ہی صبر کرو اور ثواب کی اُمید رکھو؛ تو میں تمہارے لیے جنت سے کم تر ثواب پر راضی نہیں ہوں گا!"* *(سنن ابن ماجہ : 1308)* *حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو ...

آٹھویں سال رَمَضانُ المبارَک کے مہینے میں آسمان و زمین نے ایک ایسی فتح کا منظر دیکھا

Image
فتح مکہ تاریخ و اسباب حصّہ اوّل محترم قارئینِ کرام : فتح مکہ 20 رمضان المبارک سنہ 8 ہجری میں ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 8 سال قبل اسی شہر پاک مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لے گئے تھے ۔ صرف 8 سال بعد اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غلبہ عطاء فرمایا  مکہ مکرمہ کون سی تاریخ میں فتح ہوا ؟ امام بیہقی نے ۱۳ رمضان ، امام مسلم نے ۱۶ رمضان ، امام احمد نے ۱۸ رمضان بتایا ، مگر محمد بن اسحٰق نے اپنے مشائخ کی ایک جماعت سے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ ۲۰ رمضان ۸ ھ کو مکہ فتح ہوا ۔ (شرح الزرقانی ، باب غزوۃ الفتح الأعظم ،ج۳،ص۳۹۶۔۳۹۷،چشتی) فتح مکہ کے اسباب اور نتائج ہجرت کے آٹھویں سال رَمَضانُ المبارَک کے مہینے میں آسمان و زمین نے ایک ایسی فتح کا منظر دیکھا کہ جس کی مثال نہیں نہیں ملتی ، اس فتح کا پس منظر و سبب کیا تھا اور نتائج کیا رونما ہوئے اس کا خلاصہ ملاحظہ کیجیے ۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت و اعلانِ نبوت کے ساتھ ہی مکۂ مکرمہ کے وہ لوگ جو آپ کو صادق و امین ، شریف ، محترم ، قابلِ فخر اور عزت و کرامت کے ہر لقب کا اہل جانتے تھے یَک لخت آپ ...