Posts

حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے

Image
💚🌹درود شریف🌹💚  درود شریف احادیث مبارکہ کی روشنی میں : حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ السلام ! حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے اور کہا کہ میں نے آسمانوں پر ایک ایسا فرشتہ دیکھا جو تخت پر بیٹھا ہوا تھا اور اس کی خدمت میں ستر ہزار فرشتے صف بستہ کھڑے تھے اس کی ہر سانس سے اللہ تعالیٰﷻ ایک فرشتہ پیدا فرماتا ہے۔ ابھی ابھی میں نے اسے شکستہ پروں کے ساتھ کوہ قاف میں روتے ہوۓ دیکھا ہے ، اس نے جب مجھے دیکھا تو کہا تم اللہ تعالیٰﷻ کی بارگاہ میں میری سفارش کرو۔ میں نے اس سے پوچھا کہ تیرا جرم کیا ہے، اس نے کہا کہ معراج شریف کی شب جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری گزری تو میں تخت پر بیٹھا رہا تعظیم کے لیے کھڑا نہیں ہوا اس لیے اللہ تعالٰیﷻ نے مجھے اس جگہ اس عذاب میں مبتلا کر دیا ہے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ تعالیٰﷻ کے حضور اس کی سفارش کی  اللہ تعالیٰﷻ نے مجھ سے فرمایا تم اس سے کہو کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے چنانچہ اس فرشتہ نے آپ پر درود پاک بھیجا تو اللہ تعالیٰﷻ نے اس کی اس لغزش کو معاف فرما دیا۔اور اس کے...

 بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه    نحن بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه

Image
نحن بحاجة للآباء في البيوت …. البيت الذي يقوده الأب الحازم له هيبته  و احترامه   لا تدخل الرذائل بيتا فيه أب فطن منتبه و حذر… لا يمكن ان يخرج شاب متعاطٍ و بيده سيجاره و بنطلونه ممزق من بيت فيه والد صارم و لا يمكن ان يتجرأ غلام على بنت تستر نفسها وتحفظ ادبها و تقدر نفسها لانها في كنف والد مهيب أعزها و أعلى قدرها الام دورها الحنان.. و الاب دوره حفظ الأمان الام تطبطب و تدواي  و تحن حينما يجرح الاب  ليستأصل رذيلة او حين يقسو ليزرع فضيلة الاب لا يقتصر دوره على الانفاق.. فهو إمام في بيته.. و هو راع مسؤول عن رعيته.. يربي أبناءه تارة بالقدوة الحسنة و تارة بالتوجيه للصواب واول خراب المجتمعات الغربية كان بتهميش دور الاب و تحجيم  سلطته على أهل بيته و انتشار ما يسمى بالأم العازبة ليصبح اغلب ابناء المجتمع بلا اباء  نعلم ان الحمل على اكتافكم ثقيل و لكن أمانة تربية الابناء و صلاح هذه الأمه يوم الحساب اكبر انتم الرعاة.. و انتم الولاة و الاولياء..فأصلحوا انفسكم أولا.. ثم أجتهدوا في إصلاح بيوتكم و جزاكم الله عنا خيرا

"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے

Image
حدیث مبارک "جو شخص عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھے گویا اس نے آدھی رات عبادت کی اور جو فجر کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھ لے گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔"  (مسلم، # 1491) حدیث مبارک "جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ تعالی جنت میں اسکی مہمانی کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔"  (بخاری، # 662)         *بسم الله الرحمن الرحيم*           *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 صحیح بخاری 3229  حـــــــدیثِ رســـولﷺ   *(۵۰۱۵)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُحِلَّتْ لِیَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لِاَحَدٍ مِنْ قَ...

 جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...

Image
*🌹جانور بھی جنت میں جاٸیں گے ...🌹* خلیفہ اعلی حضرت، مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ سے کسی نے سوال کیا!! *کیا کوئی جانور جنت میں بھی جائے گا...؟* آپ نے جواباً ارشاد فرمایا اور۔۔۔۔ " اشباہ و و النظائر " کے حوالے سے دس جانوروں کا قول نقل کیا *(1)...* سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا " ناقہ" یعنی اونٹنی *(2)...* حضرت صالح علیہ السلام کی " اونٹنی" *(3)...* حضرت ابراہیم علیہ السلام کا " گئو سالہ" *)4)...* حضرت سلیمان علیہ السلام کی " چیونٹی" *(5)...* حضرت اسمعیل علیہ السلام کا " مینڈھا" *(6)...* حضرت موسی علیہ کی " گائے" *(7)...* حضرت یونس علیہ السلام کی " مچھلی"  *(8)...* حضرت عزیر علیہ السلام کا " دراز گوش" *(9)...* بلقیس کا " ہد ہد" *(10)...* اصحاب کہف کا " کتا" فتاوی صدر الافاضل ص 570 زرا سوچیں یہ جنت میں کیوں جائیں گے؟ کیا ان جانوروں نے نمازیں، روزے، حج، ادا کئے؟ نوافل ، صدقہ ، خیرات کیا؟ قران و احادیث و فقہ کا علم حاصل کیا؟   یہ تو شرع کے مکلف ہی نہیں، اور نہ جانوروں ک...

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

Image
بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* ✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ ✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ وَسَــِلّمْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌​* ‏انس بن مالک ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ پر معراج کی رات پچاس نمازیں فرض کی گئیں، پھر کم کی گئیں یہاں تک کہ پانچ کر دی گئیں. پھر پکار کر کہا گیا: "اے محمد! میری بات اٹل ہے، تمہیں ان پانچ نمازوں کا ثواب پچاس کے برابر ملے گا." ترمذی 213 (بخاری 3342؛ ماجہ 1399؛ نسائی 450؛ مسلم 415) سسکتی تکبیریں، خالی وضو خانے، اور ویران مسجدیں۔۔* پوچھ رہی ہیں یا رب، رمضان ختم ہوا یا مسلمان؟؟؟؟* *نماز کی اہمیت* *قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔ *(سنن نسائی۔470)* *نماز میں سستی کرنے والوں کیلئے ویل نامی جہنم کی جگہ ہے۔* *( الماعون - 4 تا 5)* *بیشک نماز ایمان والوں پر مقررہ وقت میں ادا کرنا فرض ہے۔* *(سورۃ النساء -103)* *نماز انسان کو بےحیائی اور بُرائی کے کاموں سے روکتی۔* *(سورة العنكبوت - 45)* *بے نمازی جہنم میں ہوگا اور کسی کی سفارش اسے فائدہ نہ دے گی۔* ( المدثر -40 تا ...

*جو شخص جنت میں جائے گا عیش کرے گا

Image
 ناراضگی چھوڑیے صلح کیجئے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیے ملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامنا ہو جائے تو یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔“*🔹 «صحیح بخاری-6077» بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیہ وَاٰلِهِ وَبَارِکْ   روزہ داروں کا باب الرّیّان سے جنت میں داخلہ* *عَنْ سَهْلٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:* *إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا یُقَالُ لَهُ الرَّیَّانُ، یَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا یَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. یُقَالُ: أَیْنَ الصَّائِمُوْنَ؟ فَیَقُوْمُوْنَ لَایَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَیْرُهُمْ. فَإِذَا دَخَلُوْا أُغْلِقَ، فَلَمْ یَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ.* *(بخاري، الصحیح، 2: 671، الرقم:  1797)* *حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *جنت م...

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*

Image
◉﷽◉ حـــــــدیثِ رســـولﷺ 💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ .*  💦🌹☜ *حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :* 📜  ```کپڑے سفید پہنا کرو ، یہ تمہارے سب لباسوں میں بہتر لباس ہے ۔ اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ۔```  🎗♻ *سنــن ابــو داؤد 3878*♻🎗   ◉﷽◉༺☆═•🌹 *📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*  💦✨🌹☜ *حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ...